سردار اختر مینگل کے استعفے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا
سردار اختر مینگل کے استعفے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا
وفاقی حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنیکا فیصلہ کر لیا، سردار اختر مینگل کے تمام تر مطالبات کو ماننے کیلئے کمیٹی تشکیل کردی…