سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی
سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی
سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوگئی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں 55 ڈالر کی کمی سےسونا 1856ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 28 دنوں کے بعد سونے کی ریٹ جاری کردیا گیا۔ 12 ستمبر کو آخری بار سونے کے ریٹ جاری کئے…