مالی میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 48 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ
مالی میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 48 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ
مغربی افریقی ملک مالی میں غیر قانونی سونے کی کان بیٹھنے سے کم از کم 48 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس ذرائع…