سیف سٹی پروجیکٹ سے جرائم پیشہ افراد کی نگرانی ممکن ہو سکے گی ،آئی جی بلوچستان
کوٹئہ(خ ن )آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کی زیرِ صدارت سیف سٹی پراجیکٹ کی کارکردگی، جائزہ اور استعمال کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اِجلاس میں کمانڈنٹ پی ٹی سی کوئٹہ نے بذریعہ (ویڈیو لنک) شرکت کی اجلاس میں ڈی آئی جی…