بلوچستان میں امن و امان کی خرابی کیلئے بھارت فنڈنگ کر رہا، ضیا اللہ لانگو
وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے کہا ہے کہ دشمن ملک بھارت پاکستان میں امن دشمنی کے لیے فنڈنگ کررہا ہے، اس کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، دشمن کو کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔وزیرداخلہ بلوچستان میرضیااللہ لانگو سے جرمنی کے قونصل جنرل…