پاکستانیوں کی اکثریت آن لائن کے بارے میں مثبت رجحان رکھتی ہے،عالمی سروے
کراچی(ویب ڈیسک) کووِڈ19-کے دوران دنیا بھر کے صارفین نے نقدرقم اور ذاتی طور پر خریداری ترک کرکے آن لائن خریداری کی جانب رْخ کیا۔یہ بات اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے ایک عالمی سروے میں بتائی گئی ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے…