عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی سے شادی کرنیوالے ہیں
عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی سے شادی کرنیوالے ہیں
بالی وڈ اداکاروں سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والے فلمی ناقد اور اداکار کمال راشد خان (کے آر کے) نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی جلد شادی کی پیش گوئی کردی۔
کے آر کے نے عامر خان کے حوالےسے…