اپوزیشن عوام کی جان سے کھیل کرموجودہ حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے:عبدالرحمن کیتھران
(ویب ڈیسک)
صوبائی وزیر خوراک و بہبود آبادی سردارعبدالرحمن کیتھران نے کہا ہے کہ پاکستانی باشعورعوام کی جانب سے مسترد شدہ پی،ڈی،ایم میں شامل جماعتیں کرپشن چھپانے اور اقتدار کے حصول کے لیے عوام کی جان سے کھیل رہے ہیں۔
کورونا کی دوسری لہر…