Browsing Tag

علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بدھ کے روز ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی. مُلاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبے میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.…