عمان کا مفت ویزا انٹری دینے کا اعلان
عمان کی جانب سے مفت ویزا دینے کا اعلان کردیا گیا، جس کی مدت دس دن ہوگی مزید اس سے مسافر اور کریو ممبرز 2نوں مستفید ہوسکیں گے۔ ویزا کی مفت سہولت سے سلطنت عمان کا سفر کرنے والے بحری جہازوں کے مسافروں مزید عملے کے ارکان کو دس…