عوام حقیقی نمائندوں کا انتخاب کریں۔ میر ناصر رند
کوئٹہ(پ ر) ممتاز سیاسی قبائلی شخصیت، بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی،بی 46 سے آزاد امیدوار " میر ناصر رند" نے کہا ہے. کہ عوام مزید کسی کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔اور 8 فروری کو حقیقی نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ جبکہ ممتاز قبائلی شخصیات میر جمیل…