لاہور ہائیکورٹ: دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے اور اسٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے خاتمے کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری بند کرانے اور محکموں کے اسٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں کمشنر…