جان لیوا ٹریفک حادثات؛ ہلاک امریکیوں کی نصف تعداد نشے کی حالت میں مبتلا ہوتی ہے
جان لیوا ٹریفک حادثات؛ ہلاک امریکیوں کی نصف تعداد نشے کی حالت میں مبتلا ہوتی ہے
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ٹریفک حادثات میں زخمی یا ہلاک ہونے والے افراد کی نصف سے زیادہ تعداد منشیات کے اثر میں…