لیویز فورس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کروارہے ہیں،ڈی جی لیویز
کوئٹہ (خ ن)نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کہا ہے کہ صوبے میں لیویز پروفیشنل فورس بن چکی ہے لیویز نے ڈلیور کیا اور عوام کے اعتماد کو حاصل کیا حکومت نے لیویز کی استطاعت میں اضافے کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے ہمارا حتمی ہدف اصول…