ماں کے پیٹ میں ہی بچی کے دماغ کا آپریشن
ماں کے پیٹ میں ہی بچی کے دماغ کا آپریشن
امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن میں ایک بچی کے دماغ کی ماں کے پیٹ میں ہی کامیاب سرجری کی گئی ہے اور اب بچی کی پیدائش ہوچکی ہے اور وہ مکمل صحت یاب ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ…