ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔
ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ پاکستان کے شمالی علاقوں…