پی ٹی آئی کے رہنماء جمعہ خان خلجی پر قاتلانہ حملے کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا جائے،محمد آصف ترین
کوئٹہ: پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء جمعہ خان خلجی پر قاتلانہ حملے کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے وزیر اعلی بلوچستان، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نوٹس لے لیے بصورت دیگر صوبہ گیر احتجاج ہوگا جمعہ خان خلجی پر حملہ پاکستان تحریک…