مستونگ سمیت دیگر علاقوں میں گیس پریشر کا مسلہ حل کیا جائے۔محمد اسلم شاھوانی
مستونگ(ویب ڈیسک) سیاسی و سماجی قبائلی رہنما سابق کونسلر حاجی محمد اسلم شاھوانی نے مستونگ کے مختلف علاقوں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مستونگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں شدید سردی میں…