محمود خان کا یورپ میں آللیگل پاکستانیوں کے پاسپورٹ پر پابندی کی شدید مذمت
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین محمود خان نے کہا کہ یورپ میں آلیگل پاکستانیوں کے پاسپورٹ پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کا یورپ میں مقیم غیر…