مزید استعفے منظور کیے جانے پر فواد چوہدری کا رد عمل
مزید استعفے منظور کیے جانے پر فواد چوہدری کا رد عمل
فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ملک انتخابات کے مزید قریب آگیا ہے، اس بحران کا واحد حل قومی انتخابات ہیں، حکومت کتنا عرصہ عوام سے کترائے گی،آخر فیصلہ لوگوں نے کرنا ہے اور فیصلہ ووٹ سے ہوگا۔…