معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے کے سبب 51 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نتیش کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب 2 بجے دل کا دورہ پڑا جو…