ملٹی پرپز اسکول کو کالج میں تبدیل کرنے کےلئے اقدامات کیے جائیں گے،عبداللہ خان
کوئٹہ(خ ن )سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی زیر صدارت بلوچستان میں الائیڈ ہیلتھ کی ترقی اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں ڈپلومہ کورسز کے لیے تجاویزات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان…