ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟
محکمہ موسمیات نے ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے اور کچھ مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔تفصیلات کہ مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں بھی…