ملک بھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی بجلی کا بریک ڈاﺅن رہا
ملک بھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی بجلی کا بریک ڈاﺅن رہا حب میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے حالاتِ زندگی متاثر بجلی بند ہونے سے انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر تمام نیٹ ورک سست روی کا شکار سخت سردی کی وجہ سے عوام الناس شدید پریشانی میں…