منگچرسے قلات چلنے والی ویگن میں چینی سمگلنگ کی اطلاع
چینی اسمگلنگ کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری، پولیس زرائع کے مطابق قلات پولیس کو خبر ملی کہ پرنس مارکیٹ میں ایک ویگن جوکہ منگچر ٹو قلات سواری پر چلتی ہے اس میں چینی اسمگلنگ کرکے منگچر لے جاتے ہوئے ایس ایچ او حبیب بابئی ایڈیشنل ایس ایچ او…