میر، وڈیرہ اور سردار کا بیٹا ہوتا شاید آج جیل سے باہر ہوتا، مولانا ہدایت الرحمان
گوادر(پ ر) میر، وڈیرہ اور سردار کا بیٹا ہوتا شاید آج جیل سے باہر ہوتا، آئین اور قانون پر چلنے والے سیاسی لوگ ہیں، ریاست، عدالت و آئین کو مانتا ہوں کہ باربار عدالتوں کے سامنے پیش ہورہا ہوں کہ انصاف ملے گاجس دن عدالتوں سے میرا اعتبار اٹھ…