میدان صرف دعاؤں سے نہیں جیتے جاتے
بالاخر کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے 45 میچیز کا اختتام ہو گیا اور پاکستانی قوم ہمیشہ کی طرح ہمارے شاہینوں کی اگر مگر کے لالی پاپ سے باہر نکل آئی اس ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور دوسرا کینگروز نے جیت کر 19 ' نومبر کو…