اسلام کسی مذہب کی توہین کی اجازت نہیں دیتا،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو
کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ واقعے سے پوری دنیا میں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے جس پر عالم اسلام میں شدید غم و…