Browsing Tag

وزیراعظم

وزیراعظم کل سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے لیے کل اسلام آباد سے روانہ ہوں گے، وہ سعودی کراؤن پرنس کی دعوت پر یہ دورہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، وزیر اعظم کی…

وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب انسداد دہشت گردی کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر ہوگیا۔…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک ان کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشت گردوں کے…

اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے،وزیراعظم

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے،مشترکہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسرائیل کے اقدامات کی شدید مذمت کی۔پیر کو ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں…

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے…

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے اور ملکی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد پیش…

وزیراعظم کی دکی میں کان کنوں پردہشت گرد حملے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے ضلع دکی میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے واقعہ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک گفتگووزیراعظم محمد شہباز شریف کی کان کنوں پر دہشت گردوں کے…

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا جبکہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق…

عام آدمی کی ترقی و خوشحالی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ علاج و تعلیم کا حق بغیر کسی مشکل کے دہلیز پر ملنا غریب آدمی کا حق ہے۔اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نے کہا کہ جناح اسپتال میں غریب آدمی کا…