وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور رکن صوبائی اسمبلی صادق سنجرانی کی ملاقات
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور اتحادی حکومت کی بجٹ کی تیاریوں پر گفت و شنید کی گئی ،…