Browsing Tag

وزیراعلیٰ بلوچستان

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے ملک کیخلاف منظم سازش کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک میں بیٹھ کر ہمارے خلاف آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے منظم سازش کی جا رہی ہے۔گرلز کالج کوئٹہ میں اسکوٹیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستان کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا تربت کالجز کیلئے بسوں کی فراہمی کا اعلان

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو تربت میں ہونے والے قبائلی جرگے کے دوران طالبات کے مطالبے پر گرلز کالج کے لئے بسوں اور لیبارٹریوں میں سائنسی آلات کی فراہمی کا اعلان کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے طالبات کو یقین دلایا کہ پی ایچ…

وفاقی آئینی عدالت کی تجویز صوبوں کیلئے نیک شگون ہوگی ،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(خ ن )وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی تجویز تمام صوبوں خصوصاً بلوچستان کے لئے نیک شگون ثابت ہوگی اور مساوی بنیادوں پر بلوچستان سمیت تمام صوبوں کی آواز سنی جاسکے گی وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے…

ہمیں متحد ہوکر دائمی معذور کرنے والے موزی مرض پولیو کا خاتمہ کرنا ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان

ہمیں متحد ہوکر دائمی معذور کرنے والے موزی مرض پولیو کا خاتمہ کرنا ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڑوب میں پولیو کیس کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کے حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور احکامات جاری کئے ہیں کہ پولیو…

فیصلے کرنے میں خود مختار ہوں، کچھ لوگ مجھے ہٹانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بطور وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنے فیصلے کرنے میں 100 فیصد خود مختار ہوں، آج تک کسی نے کام میں مداخلت نہیں کی۔ سرفراز بگٹی نے پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کامیابی اور ناکامی کی…

منشیات کا زہر معاشرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی روک تھام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ناگزیر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منشیات کے تدارک اور عادی افراد کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرتے ہوئے سوشل ویلفیئر کے زیر انتظام قائم منشیات سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا طیارہ مبینہ طور حادثے سے بال بال بچ گیا

ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد آرہے تھے کہ جب طیارے کے ایک انجن میں مبینہ طور پر آگ لگی۔پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو بحفاظت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

دہشت گردوں اور ان کے معاونت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس پیر کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری…

آج تک بلوچستان کو جو حقوق ملے وہ پارلیمنٹ نے دیئے،وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے اور تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے. جنہوں نے معصوم شہریوں کے قتل و غارت کا راستہ چنا ہے.ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔اسلام آباد…

قانون کے مطابق ایف آئی آر اندراج ،عوامی شکایات کے ازالے کو یقینی بنایا جائےگا ،وزیراعلیٰ بلوچستان

) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے امن امان کے قیام اور عوام کی جان مال کے تحفظ کے لئے بلوچستان پولیس کی کا رکردگی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سائلین کی شکایات کے فوری حل اور قانون کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے حوالے سے…