بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، وزیر توانائی
۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پلانٹس پر درآمد شدہ کوئلے کے استعمال کے بجائے مقامی کوئلے کو استعمال کیا جائے تو فی یونٹ دو ڈھائی روپے کمی آئے گی، بند پلانٹس پر ساڑھے 7 ارب روپے کی تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ…