ٹائم بینک کاقیام
ٹائم بینک کانام سن کر آپ یقینا چونک گئے ہوں گے جہاں کرنسی نوٹوںکی طرح اب وقت کو ڈیپازٹ کروانا بھی ممکن ہوگیاہے ایک چینی طالب علم کی کہانی پڑھی تو میں بھی حیران بلکہ پریشان ہوگیا کہ دنیا کیا سے کیا ہوگئی اور ہم ابھی تک دقیانوسی خیالات کے…