پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد
پی اے ایف اسپتال کے زیر اہتمام آج ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار کا مقصد گردوں کی مختلف بیماریوں سے متعلق آگہی دیناتھا۔ میجر جنرل صفدر عباس (ریٹائرڈ)، چیف ایگزیٹوپی اے ایف اسپتال اس تقریب کے مہمانِ خصوصی…