Browsing Tag

پاکستانی باولرزنے

پاکستانی باولرزنے آسڑیلوی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،کینگروز 35 اووز میں 163 رنز بنا کرآوٹ

دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی ٹیم پاکستانی باولرز کے سامنے ٹک نہ سکی،آسڑیلوی بیٹرز 50 اوورز نہ کھیل سکے اور پوری ٹیم 35 اوورز میں 163 رنز بنا کر آل آوٹ ہوگئی۔ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ…