پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب کیو‘ آج چاند کیلئے روانہ ہوگا
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب کیو‘ آج چاند کیلئے روانہ ہوگا
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب کیو‘ آج چین کے وینچینگ خلائی سینٹر سے چاند کے سفر پر روانہ ہوگا۔’آئی کیوب کیو‘ کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے چین کی شنگھائی…