پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں ملاقات کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ…