سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی( ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، خفیہ اطلاعات پر آپریشنز دتہ خیل، زوئیدہ میں…