پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان آج آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، بجٹ کا حجم 53 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا۔ ترقیاتی بجٹ کے لیے 700 ارب روپے، 95 ارب کے غیر ملکی فنڈ کی اسکیمیں بھی شامل ہیں، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 33 ارب 82 کروڑ…