پشاور؛ پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا
پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈبگری گارڈن کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔
ابتدائی طور پر فائرنگ کے نتیجے میں شوہر جاں…