پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑے اضافے کی تیاری
16 دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دس روز میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 63 سینٹ کا…