چمن میں دوران مذاکرات دھرنا کمیٹی کا ڈپٹی کمشنر پر حملہ
چمن میں دوران مذاکرات دھرنا کمیٹی کا ڈپٹی کمشنر راجہ اطہر عباس پر حملہ ، دھرنے قیادت کے اہم رہنماوں کو گرفتار کر لئے گرفتاری کے بعد چمن میں صورتحال مذید کشیدہ ہوگئی عوام کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا شروع کیا شہر میں مکمل…