فیملی کی آڈیو لیکس پر سوال سن کر چیف جسٹس بندیال نے منہ پر ہاتھ رکھ لیا
فیملی کی آڈیو لیکس پر سوال سن کر چیف جسٹس بندیال نے منہ پر ہاتھ رکھ لیا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےاپنی فیملی کی فون گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگز لیک ہونے کے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پہلے یہ کہا " بس آپ دعا کریں". جب صحافیوں نے اپنے الفاظ…