زیدی کے رہائشی خاتون تاج بی بی اپنے خاوند اور بیٹے کے ہمراہ خضدا ر پریس کلب میں پریس کانفرنس
خضدار(ویب ڈیسک)زیدی کے رہائشی خاتون تاج بی بی اپنے خاوند اور بیٹے کے ہمراہ خضدا ر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ روز خضدار کے علاقہ زیدی میں چند شر پسند عناصر نے میرے بیٹے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا، جو ہسپتال…