Browsing Tag

ڈیجیٹل دہشتگردی

ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ یہاں پر تو ریاست محفوظ نہیں ہے، یہاں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ڈیجیٹل دھشت گردی ہو رہی ہے، کیپیٹل ہل پر حملہ ہوا تو ملزم کو سال سال کی سزا دی گئی، ہمارے ملک میں کہا جاتا ہے جو مرضی ہو رہا ہے ہونے…