Browsing Tag

کوئٹہ، سینئر رہنما پشتون تحفظ موومنٹ نقیب پشتون اور عصمت کامریڈ کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ، سینئر رہنما پشتون تحفظ موومنٹ نقیب پشتون اور عصمت کامریڈ کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا

پشتون تحفظ موو¿منٹ کے کوئٹہ اور لورالائی کے سینئر رہنما نقیب پشتون اور عصمت کامریڈ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے بابا جان ہوٹل پرنس روڈ کوئٹہ سے مبینہ طور پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔