کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین ہوگیا
کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین ہوچکا ہے جس کی وجہ سے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2600 روپے تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ خوراک حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں گندم کی صرف 10 ہزار بوریوں کا اسٹاک…