کوئٹہ میں پولیس کا خواتین کے مسائل سننے اور ان کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
ایس پی کوئٹہ سٹی پری گل ترین اور اراکین صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ ، ہادیہ نواز نے کہا ہے کہ کوئٹہ پولیس نے پہلی بار صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خواتین کے مسائل سننے اور ان کے حل کیلئے کھلی کچہری منعقد کی جس میں آنے والی خواتین نے اپنے…