کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 9 افراد زخمی
کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 9 افراد زخمی
کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ کےقریب ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی…