کوئٹہ؛ گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ
کوئٹہ کہ علاقے موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کہ کیمپ پر فائرنگ کی گئی، مسلح افراد (20) سے زائد مزدوروں کو اغوا کرکے لے گیے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کہ علاقے موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کہ کیمپ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں فائرنگ کرنے والے مسلح…